Maktab-e-Qura'ani Multan
روضة الكريم ملتان
289 ایف بلاک شاہ رکن عالم کالونی ملتان
14/04/2025
حدیث پاک کی رو سے مخلوقِ خدا وند کیلئے
کنواں کھودوانا (یعنی پانی کا انتظام کرنا صدقہ جاریہ میں سے ہے۔
پھر اللہ تعالٰی کے خاص مہمان اور محافظ قرآن و سنت یعنی علماء و طلباء کیلئے اور مہمنان رسول صل اللہ علیہ وسلم کیلئے
نورٌ علی نورٌ ہے
روضة الكريم میں طلباء کیلئے پانی کی قلت کو دور کرنے کیلئے بورنگ کا آغاز ہو گیا ہے.
مخیر حضرات اس صدقہ جاریہ کے کام میں بھرپور حصہ ڈال کر تعاون فرمائیں.
06/04/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مزاج بخیر!!
محترم والدین و سرپرست حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 07 اپریل بروز پیر صبح 08:00 مکتب روضة الكريم میں تعلیم کا آغاز ہو رہا ہے. ان شاءاللہ
اور نئے داخلوں کا آغاز بھی 07 اپریل سے ہوگا۔ ان شاءاللہ
تمام والدین / سرپرست حضرات بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں. والسلام
جزاک اللّٰہ خیرا
انتظامیہ مکتب روضة الكريم
289 ایف بلاک شاہ رکن عالم کالونی ملتان
03002763434
14/02/2025
كفيل بنیئے
آپ خود حافظ قرآن نہیں بن سکے
تو ایک بچہ حافظ قرآن بنا ئیں
ایک بچے کا ماہانہ تعلیمی خرچ اپنے ذمہ لے کر ایک یا ایک سے زائد بچوں کے کفیل بن جائیں۔ یہ بچہ تاحیات نماز میں یا بغیر نماز جس قدر قرآن مجید پڑھے گا یا کسی کو پڑھائے گا اورحافظ بنائے گایا ناظرہ خواں بنائے گا تو آپ اُن تمام حفاظ کرام اور ناظرہ خواں کے ایک ایک حرف کے ثواب میں برابر کے حصہ دار ہوں گے۔
ناظم مکتب روضۃ الکریم
مفتی محمد عبداللہ03002763434 /03132426885
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
Opening Hours
| 07:30 - 12:30 |