Pakistan First

Pakistan First

Share

05/12/2023

ماں تو پھر ماں ہوتی ہے۔۔۔۔۔🙆🥰🙆🥰🙆

28/05/2023

ڈولفن ٹیم نمبر 340 ڈیفنس C کہ ایریا Y فیز 7 DHA روڈ پر گشت کر رہے تھے کہ ایک کار سوار نمبر LEH 3024 ویگن آر نے آکر بتایا کے پیچھے ایک موٹر سائیکل سوار آرہا ہے جو میرے ساتھ واردات کرنا چاہتا ہے اس کو چیک کیا جائے تھوڑی ہی دیر بعد 1 موٹر سائیکل نمبری ہونڈا 125 AAN 2965 رنگ سیاہ جس پر 1 کس سوار تھا کار سوار نے دیکھتے ہی اس کو پہچان لیا کہ یہ تو میرا محلے دار ہے اس کا نام آصف عرف اصو ولد محمد طارق سکنہ کرباٹھ جس نے اپنا تعارف پاکستان آرمی پرسن بتایا اس کے پاس پاکستان آرمی کا کارڈ بھی تھا ڈولفن ٹیم نے تصدیق کرنے کے لیئے اس کی تصاویر بنانا شروع کر دیں۔ جب اسے چیک کرنے لگی تو اس نے اپنے پسٹل سے فائرنگ کردی جس سے ڈولفن ٹیم کے جوان (1)نمان 26413 کو ایک فائر ٹانگ میں لگا ( 2) محسن 25145 کو ایک فائر سینے کے قریب لگے اور زخمی ہوگئے
زخمیوں کو بذریعہ پرائیویٹ گاڑی کے ذریعے جرنل ہسپتال پہنچایا ہے ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Multan City
Multan
7900