Police Station Basti Malook Multan

Police Station Basti Malook Multan

Share

24/03/2026

ملتان : پولیس تھانہ بستی ملوک انچارج چوکی لاڑ محمد بلال نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے نقدی 2لاکھ روپے سے زائد کی رقم برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کی۔مدعی مقدمہ نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اور انچارج چوکی لاڑکاشکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی۔

11/02/2025

ملتان پولیس تھانہ بستی ملوک کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

بستی ملوک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا

ملزمان سے ڈھائی کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی

گرفتار ملزم عمر دراز سے 2240 گرام چرس، ملزم محمد عتیق سے 530 گرام چرس برآمد کی۔

گرفتار ملزمان کو تھانہ بستی ملوک کے علاقے سے مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ بستی ملوک میں مقدمات درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے۔

ایس پی صدر ڈویژن شمس الدین کی زیر نگرانی ایس ڈی پی او مخدوم رشید راؤ طارق پرویز کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ بستی ملوک بابر شہزاد کھیڑا نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر حاجی محمد، اسسٹنٹ سب انسپکٹر زاہد حسین اور اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے برآمدگی کی

ترجمان ملتان پولیس

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Basti Malook
Multan