Dr Amna Raza
31/05/2026
ڈاکٹر آمنہ رضا ہر اتوار کبیروالا میں او پی ڈی کلینک کرتی ہیں۔
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔
31/05/2026
6میں سے 1جوڑے بانجھ پن کا سامنا کرتے ہیں۔
آپ اکیلے نہیں ہیں۔
بروقت معائنہ آپ کے لیے امید کی نئی راہیں کھول سکتا ہے۔
اپنے علاج میں تاخیر نہ کریں۔
ڈاکٹر آمنہ رضا، ماہر امراضِ نسواں و بانجھ پن سے مشورہ کریں۔
Zindagi ka sab se khoobsurat lamha
Alhamdulillah, Allah ne dua qabool kar li
30/05/2026
عید کے بعد دوبارہ آپ کی خدمت میں
ڈاکٹر آمنہ رضا اب باقاعدگی سے مریضوں کا معائنہ کر رہی ہیں
ہر ماں اور ہر نئے زندگی کے سفر کے لیے محفوظ اور معیاری رہنمائی
Genova IVF Centre
مقام: رضا آباد چوک، ملتان
اوقات کار: پیر تا جمعہ، صبح 9 بجے تا شام 5 بجے
ہفتہ: صبح 9 بجے تا دوپہر 3 بجے
Razia Iqbal Medical Centre
مقام: نزد مال آف ملتان
اوقات کار: پیر تا ہفتہ، شام 7 بجے تا رات 9 بجے
جمعہ چھٹی
29/05/2026
الحمدللہ
عید کے مبارک دن ایک خوبصورت بیٹی کی پیدائش، والدین کے لیے بے حد خوشی اور رحمت کا لمحہ ہے.
اللہ ننھی پری کو صحت مند اور خوشگوار زندگی عطا فرمائے۔
29/05/2026
عید کے دن بھی ایک ماں اور بچے کی زندگی سب سے بڑی ترجیح ہوتی ہے۔
ڈاکٹر Amna Raza نے Oligohydramnios کی بنیاد پر بروقت فیصلہ لے کر محفوظ ڈیلیوری ممکن بنائی۔
یہی اصل خدمت ہے، جہاں خوشیوں کے دن بھی فرض پہلے آتا ہے۔
ہر محفوظ پیدائش ایک نئی امید، ایک نئی دعا بن جاتی ہے۔
29/05/2026
ہر عورت کے اندر ایک خاموش طاقت ہوتی ہے، جو درد بھی سہتی ہے اور امید بھی سنبھالتی ہے۔
گائنی اور زچگی کا ہر مرحلہ ایک نیا امتحان ہے، مگر ہر امتحان کے بعد آسانی لکھی ہے۔
بانجھ پن صرف ایک حالت ہے، انجام نہیں، یہاں سے بھی نئی شروعات ہوتی ہے۔
کچھ کہانیاں دیر سے مکمل ہوتی ہیں، مگر جب ہوتی ہیں تو سب سے خوبصورت ہوتی ہیں۔
28/05/2026
شادی کو 6 سال گزر چکے تھے۔
ہر مہینہ امید سے شروع ہوتا، اور خاموشی پر ختم ہو جاتا۔
وہ کہتی تھی:
“سب رپورٹس ٹھیک ہیں، پھر بھی خوشخبری کیوں نہیں آتی؟”
گھر والوں کے سوال، سوشل پریشر، اور دل کی تھکن۔
وہ ٹوٹنے لگی تھی، مگر ہمت نہیں ہاری۔
پھر اس نے صحیح وقت پر صحیح علاج شروع کیا۔
چھوٹی چھوٹی چیزیں بدلی گئیں۔
ہارمون بیلنس کیا گیا۔
اوویولیشن کو ٹریک کیا گیا۔
صرف 3 مہینوں میں، وہ دن آیا جس کا انتظار تھا۔
پریگننسی ٹیسٹ پازیٹو۔
آج وہ اپنی گود میں اپنا “Miracle Baby” لیے بیٹھی ہے۔
آنکھوں میں آنسو ہیں، مگر اس بار خوشی کے۔
ہر کیس الگ ہوتا ہے۔
صحیح تشخیص اور بروقت علاج سب کچھ بدل سکتا ہے۔
کیا آپ بھی کافی عرصے سے کوشش کر رہے ہیں مگر کامیابی نہیں مل رہی؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 15:00 |