Pasdaran Pakistan
عزاداری کے حوالے سے مستند خبروں کو جاننے کے لئے عزاداری ونگ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے آفیشل پیج کو لائیک اور فالو شیئر کریں ۔ شکریہ
https://www.facebook.com/share/1GGUAd6xeu/
Azadari Wing MWM Pakistan
عزاداری سیدالشہداءؑ کے تحفظ، فروغ اور بیداری کی جدوجہد۔
عزاداری ونگ – مجلس وحدت مسلمین پاکستان
04/08/2023
روز شھادت ولی حق، شھید قائد سید عارف حسین الحسینی رح
التماس سورہ فاتحہ مع درود
01/05/2023
پاسداران عزاء پاکستان کی جانب سے برادر سخاوت علی سیال کو مجلس وحدت المسلمین عزاداری ونگ کا صوبائی صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت سے دعاگو ہیں کہ وہ برادر کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین۔
منجانب:
پاسداران عزاء پاکستان
24/07/2022
*محرم الحرام*
میں جلوسوں و مجالیس عزاء و سبیلوں پر ہوئی ایف - آئی آر سے پریشان نا ہوں۔۔۔ آپ پوری عقیدت و احترام سے اعزاداری منعقد کریں ۔۔ پرچے جانیں اور ہم جانیں۔۔۔
ہم آپکے عزاداری کے حوالے سے پروچوں و دیگر قانونی معاملات کو مفت با حقِ محمد و آلِ محمدؑ دیکھیں گے
منجانب
*عون رضا انجم گوپانگ ایڈوکیٹ*
سیکرٹری لیگل
پاسداران عزاء پاکستان*
عون رضا انجم گوپانگ ایڈوکیٹ
*0301 7877237*
وجاہت علی مرزا
**0308 5505102
22/10/2021
تصویری جھلکیاں میلاد مصطفی ص ریلی ملتان
پاسداران عزاء پاکستان
06/03/2021
برائے بلندی درجات شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی التماسِ فاتحہ مع الصلوات..
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَھُمْ
13/02/2021
١ رجب المرجب
ولادت باسعادت امام محمد ابن علی الباقر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Telephone
Address
60000