Ever Green Model High School Multan
05/01/2022
02/01/2022
جارج میک لاورین
پہلا سیاہ فام شخص جس نے 1948 میں اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا۔
گوروں سے دور ایک کونے میں بیٹھنے پر مجبور ہوا۔
لیکن
اس کا نام اعزاز کی فہرست میں یونیورسٹی کے اولین تین طلباء میں شامل ہے۔
اس کے الفاظ یہ ہیں:
کچھ ساتھیوں نے میری طرف دیکھا جیسے میں ایک جانور ہوں۔کسی نے مجھے ایک لفظ نہیں کہا۔ماسٹر وہاں موجود تھے مگر میرے سوالات نہیں لیتے تھے۔
لیکن
میں نے اپنے آپکو علم کےلئے اتنا وقف کردیا کہ بعد میں انہوں نے اپنے سوالات کے جوابات اور وضاحت کے لیے مجھے تلاش کرنا شروع کردیا۔
"بےشک دنیاکو بدلنے کاواحد ہتھیار تعلیم ہے،ایورگرین ماڈل ہائی سکول ملتان
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chungi Number 7 Near Sultan Batteries Lmq Road
Multan
Multan