Property Purchase Sale Rent

Property Purchase Sale Rent

Share

26/08/2023

محترم وزیراعظم پاکستان
جناب عالی۔
گزارش ہے کہ تمام ملک کے بجلی صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جائے۔ ۔۔۔

1۔بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس۔۔۔؟

2۔کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس۔۔۔؟

3۔کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی ۔۔۔؟

4۔کون سے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ۔۔۔؟

5۔بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ہم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں۔۔۔؟

6۔ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم کیبل استعمال کرتے ہیں۔الگ سے پیسے دےکر۔

7۔جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ہے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ہے۔۔۔؟

8۔کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ۔۔۔؟

9۔جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رہے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز۔۔؟

10۔کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز۔

11۔ودہولڈنگ چارجز کس شے کے۔۔۔؟

12۔میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں۔۔۔؟

13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس۔۔۔۔۔؟

منجانب
آپ کا ایک غلام پاکستانی

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Ghanta Ghar Chowk Multan
Multan