bhatti_graphics

bhatti_graphics

Share

24/07/2023

ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے بعض اوقات اللّٰه تعالیٰ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہےچاہے وہ بری عادات ہوں برے خیالات ہوں یا اپنے ربّ کی مقرر کی ہوئی حدود سے آگے نہ بڑھنا ہو🌺اس سے انسان کو ایمان کی حلاوت محسوس ہوتی ہے اور مومن کی خوشی اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت میں ہی ہوا کرتی ہے ♥

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan
60000