Leeds Academy

Leeds Academy

Share

12/03/2023
31/08/2021

*چوبیس گھنٹوں میں آٹھ پہر ہوتے ہیں۔*

ایک پہر تین گھنٹوں پہ محیط ہوتا ہے_ پہر کی گنتی صبح چھ بجے سے شروع ہوتی ہے.
چھ سے نو ایک پہر.
نو سے بارہ دو پہر،
(لفظ دوپہر یہاں سے نکلا ہے)

بارہ سے تین بجے تک تیسرا پہر
(لفظ سہ پہر یہاں سے نکلا ہے)

تین سے شام چھ بجے تک چوتھا پہر

اسی ترتیب سے رات والے چار پہر بھی مکمل ہوتے ہیں۔

عشاء کے بعد رات کا پہلا پہر، اس کے بعد آدھی رات۔
اس کے بعد رات کا دوسرا پہر۔

پھر وقتِ تہجد رات کا تیسرا پہر، اور اس کے بعد فجر کی نماز تک رات کا آخری پہر۔

وقت فجر اور وقت مغرب ان پہروں میں نہی آتے کونکہ ان کو جنت کے اوقات کہا جاتا ہے۔

دن رات کے ان آٹھ پہروں میں ہر پہر کی ایک نماز ہے۔ جن میں سے تین نفلی اور 5 فرض ہیں۔

پہلے پہر اشراق دوسرے میں چاشت تیسرے میں ظہر چوتھے میں عصر، پانچویں میں مغرب، چھٹے میں عشاء، ساتویں میں تہجد اور آٹھویں میں فجر کی نماز۔
اللہ تعالٰی ہمیں اپنی نمازوں کا محافظ بنائے۔ آمین

14/08/2021

آزادی مبارک

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Ahmadabad Metro Station
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00