Sangi fruits farm

Sangi fruits farm

Share

02/05/2026

انور رٹول مینگو 🥭

29/04/2026

آم 🥭 کے ایک ہی پودے 🌳 پر 20 یا اس سے بھی زیادہ اقسام کی گرافٹنگ 🔪🌿 ممکن ہے۔ اس طریقے سے آپ اپنی دیسی 🏡 یا نان کمرشل ❌ اقسام کو بہتر 👍 اور پسندیدہ ❤️ ورائٹی میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ آم 🥭 کی پیوندکاری 📌 عموماً فروری 🌸، مارچ 🌼، جولائی 🌧️، اگست 🌿 اور ستمبر 🍃 میں کی جاتی ہے، جب پودے میں رس کی روانی 💧 بہتر ہوتی ہے۔
آم 🥭 کی مشہور اقسام میں سرولی مالدا 🥭، دسہری 🥭، لنگڑا 🥭، انور رٹول 🥭، سندھڑی 🥭، فجری 🥭، موسمی چونسہ 🥭، سنسیشن لال بادشاہ 🥭، نیو سندھڑی 🥭، چناب گولڈ 🥭، بارہ نمبر رٹول 🥭، عظیمو چونسہ 🥭، رٹے والا 🥭، النیہان 🥭، گلابی چونسہ 🥭، بارہ ماسہ 🥭، سدا بہار 🌿🥭، لیٹ چونسہ 🥭، نواب پوری 🥭، طوطا پری 🥭، الریحان 🥭، دیسی گولہ 🥭 اور بخاری والا 🥭 شامل ہیں۔

25/04/2026

انار کے پودے کا پھول گرانا 🌺
انار کو دو اقسام کے پھول ہوتے ہیں ۔
1۔نر Male
2-مادہ Female
نر پھول کی ڈنڈی باریک ہوتی ہیں اور مادہ پھول کی ڈنڈی توڑی سی موٹی ہوتی ہیں 💐
نر پھول کا کام صرف زرپاشی (پولنیشن) ہوتا ہے اور پولنیشن کر کے گر جاتے ہیں۔ پولینیشن کے بعد مادہ پھول سے پھل بن جاتا ہے ☀️
پھول بننے کے دوران زیادہ پانی 💦 نہ دیں اور ہمیشہ پودوں ☘️ کو ایسی جگہ کاشت کریں جہاں زیادہ دھوپ 🌞 لگتی ہو۔

Photos from Fakhar Online's post 18/04/2026
17/04/2026

Today mango condition 🥭

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00