Saqib ch

Saqib ch

Share

22/05/2024

I have reached 5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

03/03/2024

میٹرک کے طلباء کیلئے چند ہدایات:

1. کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچیں۔
2. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس(پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کر لیں۔
3.تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔
4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔
5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔
6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں 5 نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ (5 x8 = 40) تو آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف پریزینٹیشن سے 40 نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔
7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں۔
8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔
9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔
10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھیں۔

25/02/2024

میں اگر گناہگار بہی ہوں تو صرف اپنا ہوں
کیوں کہ

میں نے اج تک اپنے سوا کسی کا کچھ نہیں بیگاڑا

14/02/2024

ادھر الیکشن شُف شُف، اُدھر ویلنٹائن شُف شُف، اُدھر خود شُف سرکار ، شُف شُف۔
ye ho kia raha h

Photos from Saqib ch's post 12/01/2024

Mashaallah…buht buht mubarik ho rana sahib .apko advance mn jeet mubarik ho..Allah hmesha asa e leadr hmary city kamyab ho ameeen

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Chowk Sarwar Shaheed Rang Pur Road Madina Madical Store
Multan
34030