M. Waqas Hashmi

M. Waqas Hashmi

Share

24/02/2024

یہ اصل حقیت ہے جو آپکے خواب کو حقیقت میں بدل سکتی ہے۔ لیکن ہم میں اکثریت لوگوں کی ایسی ہے جو یا تو صرف خواب دیکھتے ہیں یا صرف دو چار قدم کی محنت کرتے ہیں ، جتنی محنت خواب کو پورا کرنے کیلئے درکار ہوتی ہے نہیں کرتے اور ناکامی سے ہمکنار ہو کر اکثریت مقدر کو قصوروار اور کچھ انہیں قصوروار ٹھیراتی ہے جو انہیں کچھ اچھا کچھ بڑا کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ شب خیر!

24/07/2023

تمہیں لگتا ہے تمہیں اب بچھڑ جانا چاہئیے۔
موسم دیکھو، وقت دیکھو، فیصلہ دیکھو۔
(شاعر: وقاص ہاشمی)

19/07/2023

I always have nice and great dreams to make nights good.
(Waqas Hashmi)

Good Night!

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Makhdoom Rasheed
Multan
59100