B2B Lead Generation

B2B Lead Generation

Share

16/12/2025

اگر آپ کے پاس کیمرہ نہیں،
اگر آپ بولنا نہیں چاہتے،
اگر آپ پھر بھی آن لائن کمانا چاہتے ہیں —
تو یوٹیوب آٹومیشن آپ کے لیے ہے۔

آج ہزاروں لوگ
اے آئی، اسمارٹ ٹولز اور آٹومیشن کے ذریعے
بغیر چہرہ دکھائے کامیاب چینلز چلا رہے ہیں۔

یہ صرف یوٹیوب نہیں،
یہ ایک اسکل ہے، ایک بزنس ہے، ایک موقع ہے۔

آج سیکھیں، آج شروع کریں —
کیونکہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔

13/12/2025

Buying unlimited TikTok accounts having more than 10k followers. Comments below if you have one.

28/10/2025

آج پہلا دن تھا مچھلی منڈی سے
ایک من مچھلی لیا صبح پانچ بجے 350 روپے ایک کلو کے حساب سے 14000 روپے کر لیا
پھر اپنے علاقے سے دور ایک مصروف چوک دیکھ کر
دکان لگا لی ڈرتے ڈرتے 420 روپے کلو کے حساب سے بیچنا شروع کر دیا تقریبا تین گھنٹے میں سارا مچھلی پیج ڈالا
حساب کتاب کی یا تو 16800 روپے کا سیل ہوا تھا
یعنی کہ 2800 روپیہ بچت
نوٹ : ایک بے روزگار دوست کو اس طرح کام کرنے کا مشورہ
دیا تھا اج اس کا پہلا دن تھا اور یہ اس کی کارگزاری ہے

Copied

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan