Live Multan sports
30/10/2024
شاہ رکن عالم فلڈ لائٹس ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ
مقام:رحمانیہ گراؤنڈ Y بلاک ملتان
پہلا انعام 30000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام ؛10000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
4،5،6نومبر مصنوعی روسشنیوں میں کھیلا جانے والا والا یہ ٹورنامنٹ چیمپئن ٹیم کا فیصلہ کرے گا۔
اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے کمیٹی کے دیے ہوئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Entry fee: 4000 only
ٹورنامنٹ انتظامیہ: علی فراز ،طلحہ ہاشمی ، مبشر گیلانی ، شہباز بلا۔
Like comment share and follow
Live Multan sports
16/10/2024
آل پاکستان اوپن ون ڈے کرکٹ میلہ ڈھرنال تلہ گنگ
ایونٹ کی چیمپئن ٹیم 🏆❤️🏆
فائنل میچ میں ڈبلیو ایس سپورٹس اسلام آباد کو ہرا کر ایونٹ اپنے نام کیا
شاندار بلے بازی تیمور مرزا اسد شاہ حسن پینڈا عمرباجوہ
جبکہ باولنگ میں وسیم شنواری ارسلان بٹ عادل سوہاوہ اور ساری ٹیم کی زبردست پرفارمنس
بیسٹ باولر آف ایونٹ رہے وسیم شنواری جبکہ اسد شاہ رہے فائنل میچ کے بہترین پلیئر
بہت بہت مبارک باد ٹیم ڈھرنال چیلنجرز ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🏏🏆🏆🏆🏆🏆❤️
Like comment share and follow
Live Multan Sports
27/09/2024
چاند تو ہوتا ہی چمکنے کے لیے۔
گبر سپر لیگ ملتان 💫
چیمپین چیمپین چیمپین ڈوگر ڈائری چیمپین 🏆🏆
بیسٹ بیٹسمین اف دا ٹورنامنٹ اور مین اف دا میچ "لیجنڈ اف ملتان عبداللہ چاند "❤️💯🏆🥈🥇🏏
سیمی فائنل میچ میں چار اوور میں 93 رنز چیز کیا Against ڈریم 11 ملتان . عبداللہ چاند نے ون مین شو کیا ۔اور اپنی ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کروایا۔
فائنل میچ میں اAgainst چھوٹا وکی کے خلاف اپنی💯 سنچری مکمل کی اور پہاڑ جیسا ہدف160رنز سیٹ کیا Against چھوٹا وکی اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوایا❤️ "ویل ڈن عبداللہ چاند "
Best Of luck for future.
Like comment share and follow
Live Multan sports
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000