Abad foundation

Abad foundation

Share

Photos from Abad foundation's post 15/05/2026

Certificate Distribution Ceremony ⭐✨
Gaza Relief Campaign 2026 🇵🇸

Alhamdulillah 🤍
Silent Steps Society (FAST CFD) × Youth Relief Circle (ABADIANS) came together and successfully collected donations for Gaza. Every rupee was delivered safely through ABAD Foundation.

The certificate distribution ceremony reminded us — small efforts + big hearts = real impact 💪❤️

Thanks to every volunteer, supporter, contributor, and our university community for standing with humanity. Special thanks to Silent Steps Society, Youth Relief Circle, and ABAD Foundation for making this possible.

Together, we stand for Gaza. 🇵🇸

12/05/2026

الحمدللہ! عبدفاؤنڈیشن کی جانب سے قبرستان میں شجرکاری اور صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔

قبرستان صرف مٹی کا ٹکڑا نہیں، یہ ہمارے پیاروں کی آخری آرام گاہ ہے۔ اس کی صفائی اور سرسبز بنانا ہم سب کا فرض ہے۔

✅ قبرستان سے جھاڑیاں، گندگی اور پلاسٹک صاف کیا
✅ سایہ دار پودے لگائے گئے
✅ پانی کا انتظام کیا تاکہ پودے سرسبز رہیں
✅ قبروں کے گرد راستے بہتر بنائے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: _"اگر قیامت قائم ہو رہی ہو اور تمہارے ہاتھ میں کھجور کا پودا ہو تو اسے لگا دو''

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ جب تک یہ درخت سایہ دیں گے، پرندے بیٹھیں گے، ہمیں ثواب ملتا رہے گا۔ اور قبرستان کی صفائی ہمارے گزرے ہوئے لوگوں سے محبت کی علامت ہے۔

آپ بھی حصہ لیں
ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ ایک پودا، ایک جھاڑو - چھوٹی سی کوشش بڑا اجر۔

#شجرکاری

Photos from Abad foundation's post 10/05/2026

عبد فاؤنڈیشن
تحفظِ برائے قبرستان ایکٹیویٹی
(صفائی و شجرکاری)
10 May، 2026

نمازِ فجر کے بعد تمام عبدیئنز نے بوعہ پور قبرستان میں جمع ہوئے،سرگرمی کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ قبرستان کی اہمیت اور اسلامی تعلیمات پر مختصر بیان پیش کیا گیا۔اس کے بعد قبرستان کی صفائی ستھرائی کی گئی۔لاوارث اور خستہ حال قبور کی مرمت بھی کی گئی۔شجرکاری مہم کے تحت پودے بھی لگائے گئے تاکہ یہ درخت مستقبل میں فاتحہ کے لیے آنے والوں کو سایہ دیں۔تمام ممبران نے بھرپور تعاون اور جذبے کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں۔

10/05/2026

عبد فاؤنڈیشن - مدر ڈے پیغام

ماں، اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ اس کی دعا سے راستے آسان ہوتے ہیں اور اس کی مسکراہٹ سے گھر جنت بن جاتا ہے۔ عبد فاؤنڈیشن آج مدر ڈے کے موقع پر تمام ماؤں کو سلام پیش کرتی ہے۔ آئیں اس دن عہد کریں کہ ہم اپنی ماؤں کی عزت، خدمت اور محبت میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے۔ جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں رہیں، اللہ ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ماں سے محبت ہر دن کریں، کیونکہ ماں کا کوئی نعم البدل نہیں۔
#ماں

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Multan