Connected Multan
📢 السلام علیکم دوستو! ❤️
یہ پیج ہم سب ملتان والوں کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ ایک دوسرے کی مدد کر سکیں۔
اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہے، کسی شخص کی تلاش ہے، کوئی ضروری اطلاع دینی ہے، ملازمت، کرایہ، کاروبار یا کسی بھی قسم کی عوامی پوسٹ شیئر کروانا چاہتے ہیں، تو بے جھجک مجھے Inbox کریں۔
میں ان شاء اللہ آپ کی پوسٹ اپنے پیج پر شیئر کروں گا تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک پوسٹ کسی کی مشکل آسان کر دے یا کسی کو اس کا کھویا ہوا سامان مل جائے۔
اس پیج کا مقصد صرف ایک ہے، ملتان کے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا اور ضرورت کے وقت ایک دوسرے کی مدد کرنا۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ پیج کو Follow کریں، اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ Share کریں، اور جب بھی کسی اطلاع کی ضرورت ہو تو بلا جھجک رابطہ کریں۔
آپ کا ساتھ ہی اس پیج کی اصل طاقت ہے۔ ❤️
شکریہ، اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔ 🤲
#
ملتان میں میڈی کیئر ہسپتال کہاں واقع ہے؟
Ksi ko pata hai?
ملتان میں اس وقت بہت تیز ہوا چل رہی ہے، جس کی وجہ سے گرد و غبار بھی بہت زیادہ ہے۔ براہِ کرم بتائیں کہ یہ صورتحال ملتان کے کن کن علاقوں میں زیادہ ہے؟
06/07/2026
بس یہی زندگی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan