Shaban style
15/04/2026
بیگم اپنے شوہر سے شکوہ کرتے ہوئے۔۔۔ سارا دن موبائل سے چپکے رہتے ہو۔۔۔
کم از کم چھٹی کے دن تو میرے لئے وقت نکال لیا کرو۔ شوہر نے موبائل چار جنگ پلگ میں لگایا اور کہا۔۔۔
لوجی بیگم آج کا پورا دن تمہارے نام ۔۔۔ پھر شوہر نے گھوم پھر کر پورے گھر کا جائزہ لیا اور کہا کہ آج کھانا ماسی کے ہاتھ کا نہیں تمہارے ہاتھ کا کھانا ہے اور دیکھو گھر کتنا گندہ ہو رہا ہے کبھی جائے بھی صاف کر لیا کروں ٹھنڈ ہو رہی ہے اپنے ہاتھ کی گرما گرم کافی ہی پلا دو بہت دل کر رہا ہے تو اور ہاں آتے ہوے حساب والی کاپی بھی لے آنا کتنی شاپنگ کی ہے اور پیسےکہاں کہاں خرچ کیا ہے۔۔۔ اور ہاں میری دو تین شرٹس کے بٹن ٹوٹے ہوئے ہیں وہ بھی لگا دو۔۔۔ بیگم بھاگتی ہوئی آئی اور شوہر کے ہاتھ میں موبائل پکڑایا
ہوے بولی
یہ لیں فون فل چارج ہو گیا ہے "ہاہاہا
منقول۔
─────••●◎●••─────
دلچسپ، مزاحیہ اور اصلاحی تحریریں پڑھنا چاہتے ہیں؟ تو میری پروفائل فالو کریں۔
قسط وار ناولوں کا لطف لینے کے لیے پروفائل وزٹ کریں۔
✧༺ Shaban Style ༻✧
─────••●◎●••─────
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Multan
6000