Faith Forward
عیداں تےشبراتاں آئیاں
سارے لوکی گھراں نو آئے
او نئیں آئے محمد بخشا
جہیڑے آپ ہتھیں دفنائے۔۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
10/02/2025
For daily Quran Recitation Like comment subscribe our channel❤️💯
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ﴿۱﴾
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) ﴿۱﴾
وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًاۙ ﴿۲﴾
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ﴿۲﴾
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا ﴿۳﴾
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے ﴿۳﴾
Surah-Nasr Recitation with translation| #quranrecitation #shorts #islamicshorts
Click here to claim your Sponsored Listing.