Irtazza Gilani

Irtazza Gilani

Share

10/02/2026

🍀بزم کون و مکاں کو سجایا گیا آج صل علیٰ🌹
🌹سائباں رحمتوں کا لگایا گیا آج صل علیٰ🍀

🌺انبیا اولیا کو بلایا گیا آج صل علیٰ💕
💕ابن زہرہ کو دولہا بنایا گیا آج صل علیٰ🌺

🍀عرس ہے آج محبوب سبحان کا مرحبا مرحبا❤️
❤️آسماں منزلت کس کا ایوان ہے واہ کیا شان ہے🍀

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan