City Drugs

City Drugs

Share

30/11/2025

اٹھو ، رِندو پیو ، جام ِقلندر
طلوع سحر ہے شام ِقلندر

30/11/2025

سائیں ابرار ھالی پوٹو ، اور سائیں میر سلطان ابڑو سہنون شریف اور اندرون سندھ سے آئے ، کہتے سردرد ہے ، صبح کیفلام کھائی ہے اب ٹیکا لگا دو ، میں نے بتایا سر درد کا کوئی ٹیکا بنایا ہی نہیں ہم نے ، کہتے ڈکلوران / وورن ، ۔۔
میں کہا کہ آپ کو دل کے دورے اور گردوں کے امراض ہو سکتے ہیں اس کے زیادہ استعمال سے ، قبض کا پوچھا ، خوراک کا پوچھا ، انہوں نے بتایا رات پنکھا چلتا رہا تھا تو ٹھنڈ( پالا) لگ گئی ہے ۔
بلڈ پریشر 138/84mmHgتھا ، وزن 103kg تھا ، قد 5 فٹ 6 انچ ہے ، میں بتایا کہ وزن سے علاج شروع ہوگا ، اور وزن ہر ماہ 4 کلو کم کرنا ہے ، کہتے کیا ہے وزن کم کرنے کے لیے ، میں نے کہا میرے پاس تو کچھ نہیں ۔
سوائے باتوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرین پتی ملتی اسے ابال کر پئیں ، دن میں دو دفعہ صبح شام ، پندرہ دن بعد ، صبح دوپہر شام ۔

Photos from City Drugs's post 29/11/2025

عالمی ادارہ بیماری و صحت کے مطابق آپ کے پانچ فُٹ قد کے لیے وزن 45 کلو ہونا چاہیے ، عورتوں کا اور مردوں کا50کلو ہو ۔
ڈیوائن فارمولا
پھر اوپر والے ہر آنچ کے لیے مردوں میں 2.3کلو سے ضرب دیں ، عورتوں کو بتائیں ، 55سے اوپر نہیں ٹَپنا۔
ہر ماہ 3سے 5 کلو گرام سے زیادہ وزن کم نہیں کرنا ۔
ہمنوی فارمولا۔
اس کو پڑھیں ، سمجھیں اور کچھ بھی بولیں ۔

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

North Gulgasht
Multan
68000