Charkha Stories
18/02/2022
آئے ہوئے پیسے واپس کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن ہم اپنی کہی ہوئی بات پوری کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں۔۔ ہم نے اپنا کیا ہوا ایک وعدہ وفا کیا۔۔🙂🙂
ہم نے ایک اصول بنایا تھا کہ اپنی آئٹمز تبدیل بھی کریں گے اور واپسی بھی کریں گے۔۔😍😍
چیز روپے کی ہو یا لاکھ کی واپسی بہت مشکل کام ہے۔۔ لیکن ہم نے اپنے کسٹمرز کو پہلے دن سے آفر کر رکھی ہے۔🤨🤨
چند دن پہلے 30، 35 ہزار کا مال بھیجا تھا۔۔۔ کسٹمر کو کچھ اور چاہیئے تھا۔۔ اس لئے اس نے واپس بھجوادیا۔🙃🙃
الحمد للہ ہم کاروبار میں مٹی ہوئی اچھی روایات کو زندہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔ اور یہ محض اللہ کی توفیق سے ہے۔🥰🥰
یہ کوئی عبادت یا راز و نیاز کا مسئلہ تو ہے نہیں جس کو اوپن کرنا نا مناسب ہو یہ کاروبار ہے، معاملات ہیں جن کو اوپن کرنا ٹھیک ہے کوئی انہونی نہیں۔۔🧐🧐
میرے خیال سے معاملات اوپن ہونے چاہئیں۔۔ معاملات اوپن کرنا کوئی ریاکاری نہیں کہلائی جاسکتی بلکہ لوگوں کے سامنے کلیئر ہونے چاہئیں۔۔👍👍
آج میں آپ کو ہماری سمر لان چاول ٹنکا چادر کے New رنگ بن کر آئیں ہیں وہ دیکھاتا ہوں-👇👇
جن کی قیمت 2300 روپے ہے۔🙂🙂
08/02/2022
Kia ap koi light weight Shawl dhoond rahi hain. 🤔🤔
Aj jo shawl ap ko dikhane laga hun ye carry kernay me bohat
aasan q k ye bohat light weight ha or kandhon per bilkul pressure
nahi dalay gi. 😊😊
Iss shawl ka fabric pashmina hai aur iss pr Aari Embroidery ky sath cutwork ka kaam hua hai. 😍👌
Ap shaid aisi khawateen me se hon jin ko shawl lena mushkil lagta
ho q k ziyada tar sardiyon ki shawls bohat wazni hoti hain. Lakin
ye shawl dusri market ki shawls se 50% light weight ha. 👍🥰
Order karny ky liya Inbox mai message karen! 🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:45 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |