Islamic World
07/06/2023
*💎خاص لو گ💎*
🌺رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
*"لوگوں* *میں سے کچھ اللہ والے ہیں۔"*
لوگوں نے عرض کیا :
اللہ کے رسول !وہ کون لوگ ہیں ؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
*قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں ،جو اللہ والے اور اس کے نزدیک خاص لوگ ہیں ۔*
📗Sunnan e Ibn e Maja #215
*Status:صحیح*
🛑 *توجہ فرمائیں*
*اگر!* *آپ بھی ان خاص لوگوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں😍* تو ان لیکچرز سے خود بھی مستفید ہو اور دوسروں سے بھی شیئر کریں ۔
Surah no 2
*Tajweed tafseer*
Ayat no 261
*🥀تنگ دست پر آسانی ❗*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کسی تنگ دست پر آسانی کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی فرمائے گا.*
📗«سنــن ابــن ماجہ-2417
07/06/2023
*💎خاص لو گ💎*
🌺رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
*"لوگوں* *میں سے کچھ اللہ والے ہیں۔"*
لوگوں نے عرض کیا :
اللہ کے رسول !وہ کون لوگ ہیں ؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
*قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں ،جو اللہ والے اور اس کے نزدیک خاص لوگ ہیں ۔*
📗Sunnan e Ibn e Maja #215
*Status:صحیح*
🛑 *توجہ فرمائیں*
*اگر!* *آپ بھی ان خاص لوگوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں😍* تو ان لیکچرز سے خود بھی مستفید ہو اور دوسروں سے بھی شیئر کریں ۔
Surah no 2
*Tajweed tafseer*
Ayat no 260
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Multan