Multan Political Circle
14/06/2026
🌟 سید علی حیدر گیلانی کی اپنے حلقہ PP-213 کے عوام کے لیے ایک اور قابلِ تحسین کاوش
اپنے حلقے کی ترقی، عوامی فلاح اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے سید علی حیدر گیلانی مسلسل عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ ان کی ہر کوشش اس عزم کی عکاس ہے کہ PP-213 کو ترقی، خوشحالی اور نئے مواقع کی جانب گامزن کیا جائے۔
تعلیم، روزگار، انفراسٹرکچر اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے ان کی انتھک محنت قابلِ ستائش ہے۔ یہی وژن ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور بااختیار معاشرے کی بنیاد رکھتا ہے۔
ترقی کا سفر جاری ہے، اور عوام کی خدمت ہی اولین ترجیح ہے۔ 🇵🇰✨
13/06/2026
چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی سید علی حیدر گیلانی کی کی حلقہ پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے چیئرمین سید علی حیدر گیلانی کی یونین کونسل اعلم پور آمد پر، سید علی حیدر گیلانی نے ذوالفقار جھتیال کے بھائی مرحوم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کروائی۔
13/06/2026
چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی سید علی حیدر گیلانی کی حلقہ پی پی 213 یونین کونسل اعلم پور آمد پر، سید علی حیدر گیلانی نے ملک ارشاد اوبھایا مرحوم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کروائی۔
13/06/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب سید علی حیدر گیلانی یونین کونسل جھوک وینس تشریف لے آئے۔ سید علی حیدر گیلانی نے ملک عبد الرحمن وینس کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔
13/06/2026
چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی سید علی حیدر گیلانی کی کی حلقہ PP213 یونین کونسل جھوک وینس آمد ۔سید علی حیدر گیلانی نے ملک حاجی اللہ بخش وینس کے بہنوئی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔
13/06/2026
چیرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی کی اپنے حلقہ یونین کونسل عنایت پور مہوٹہ آمد
سید علی حیدر گیلانی نے حقنواز کھیڑا کے شاپ پر حلقہ احباب سے ملاقات علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
13/06/2026
چیرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی نے اپنے حلقے میں اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینے کی ایک اور کوشش کی، جب انہوں نے یونین کونسل عنایت پور مہوٹہ میں اپنے حلقہ احباب سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
13/06/2026
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ملاقات کی
13/06/2026
چیرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی نے حلقہ این اے 148 یونین کونسل نواب پور میں محمد علی تھراج کی ختم قل خوانی میں شرکت کی، دستاربندی کی اور لواحقین سے تعزیت اور دعائے مغفرت کروائی۔
13/06/2026
چیرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی کی حلقہ این اے 148 یونین کونسل بنڈا سندیلہ آمد ملک اصغر سندیلہ کی ختم قل خوانی میں شرکت کی، دستاربندی فرمائی اور لواحقین سے تعزیت، دعائے مغفرت کروائی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
68000