Mohammad Ahmad Wains
آج مسلمان اپنے مقصد کو بھولے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ہم سب مسلمان بھائی بھائی ہیں،فلسطینی بھائیوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اور آج کا مسلمان اپنے مسائل میں ایسے ڈوبا ہو ہے کہ فلسطینیوں کیلیئے کچھ کرنا تو دور انکے لیے فکر کرنا بھی ضروری نہیں سمجھتے💯،۔۔۔۔۔ایک ہندو پنڈت کا فلسطینیوں کے لیے اللہ سے دعا کا اظہار ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کریں اور اپنے مقصد کو پہچاننے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔۔کہ ہم کتنی عظیم امت ہیں۔۔۔۔۔👍❤️💯
_•Ahmad Wains 🚩
مکہ کے کئی پرانے علاقے ختم ہو چکے ہیں اور ان علاقوں کو نئی سڑکیں بنانے کیلئے ختم کیاجا رہا ہے ، ان علاقوں اور بستیوں میں کچھ ابھی موجود ہیں جہاں ذیادہ تر مزدوری کرنے والے افراد بستے ہیں۔❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.