Apna Ghar Multan
13/04/2026
آج ملتان سے اپنے گاؤں کا سفر کیا اور چنے کی فصل کی کٹائی کے بعد اس کے آخری مرحلے یعنی تھریشر پراسس کو قریب سے دیکھا 🌾
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح چنے کی فصل کو تھریشر مشین کے ذریعے صاف کر کے دانے الگ کیے جاتے ہیں۔
یہی وہ محنت ہے جو کسان دن رات کر کے ہمیں خالص اور معیاری اناج فراہم کرتے ہیں ❤️
اگر آپ کو زراعت، دیہاتی زندگی اور اصلی محنت دیکھنا پسند ہے تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں 👍
#فصل #کسان #
Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
https://www.youtube.com/@waqasassociatedmodaltownmu9057, https://whatsapp.com/channel/0029VbAbp227DAX4VzTQJp1p
Address
Multan