Asim Bukhari

Asim Bukhari

Share

20/09/2021

Mara sona leader😘
Imran khan....

14/09/2021

پاکستان کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا .....اللّٰلہ عمران خان صاحب کو صحت و تندرستی دے اور ان پر اپنا خاص نظروکرم بنائے رکھے آمین....

14/09/2021

‏کیا ان بدکردار صحافیوں نے کبھی ناموس رسالت
پر احتجاج کیا؟
کشمیرمظالم و بھارت کےخلاف احتجاج کیا؟
کیا کبھی فلسطین کےمظالم پر آواز اٹھائ؟
کبھی ڈرون حملوں پراحتجاج کیا؟
تو جواب ہے نہیں۔
تو آج کس لیئے؟
محض پاکستان کوکمزور اور بدنام کرنےکےلیئے
پیش پیش ہیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan