Al Habib Academy
16/08/2022
وہ پاکستان جو ایمازون سروسز میں اس وقت دنیا میں تیسرے نمبر پر جارہا تھا ، وہ پاکستان ریڈ لسٹ کردیا گیا اور شنید ہے کہ 6 ماہ بعد ایمازون اپنی سروسز پاکستان سے بلاک کردے گا۔۔۔۔ شکریہ ایمان دار پاکستان 💔 😭
اگر کسی طرف سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے بھی لگیں تو ہم اپنی بدعملیوں سے ان کا رخ بدلنے میں دیر نہیں لگاتے۔
جو دوست ایمازون سیکھ رہے ہیں ، انھیں یہی مشورہ دوں گا کہ کچھ مہینے انتظار کریں اور کوئی اور سکل سیکھ لیں تاکہ وقت ، صلاحیت اور پیسہ رائیگاں نہ جائے۔
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan