NNP

NNP

Share

05/12/2025
18/11/2025

خون سفید ہو زمین کی خاطر سگا بھائی نے اپنے سگا بھائی کو قتل کر دیا ۔۔او سی روہیلانوالی میں زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو ڈانڈے مار کر ہلاک کر دیا

تھانہ روہیلانوالی کے علاقہ موہری والا پر چھوٹے بھائی ارشاد کھاکھی نے اپنے بڑے بھائی محمد جاوید کو قتل کر دیا وجہ عناد ان کے والد نے اپنی تمام زمین اپنے بڑے بیٹے اور بیٹی کو انتقال کروا دی تھی جس کی رنجش میں چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی

17/11/2025

*بڑی خبر*

*ستھرا پنجاب پروگرام حکومت پنجاب نے اتھارٹی کی منظوری دے دی ڈپٹی کمشنر اور چیف آفیسر آئندہ ستھرا پنجاب پروگرام کو دیکھے گی 10ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو تحلیل کر دیا صوبہ بھر میں 41 ایجنسیاں بنا دی گئی جن کی تمام ذمہ داریاں ڈپٹی کمشنر کو سونپ دی گئی اگلے چند روز میں بل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا*

Website