STATE LIFE Insurance MORO
11/03/2023
آج دو پہر 2:00 بجے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان تعلقہ مورو کی آفس باندھی روڈ مورو پر ایک ماہوار (Monthly) میٹنگ ہوئی. میٹنگ کی اسٹیٹ لائف شہید بینظیرآباد زون کے (ایریا کوڈ 1554) ایریا منیجر لیاقت چنا صاحب نے خصوصی شرکت کی. میٹنگ میں آئے تمام مہمانوں کو سینئر سیلز منیجر بشیر احمد سولنگی صاحب نے پھولوں کے ہار پہنائے. میٹنگ میں شرکت کرنے والے تمام ارکان نے مارچ میں بھر پور بزنس کرنے کا عزم کیا اور اس کے علاوہ سال 2022 میں بہترین کارکردگی دکھانے پر AM لیاقت علی چنا صاحب اور سینئر سیلز منیجر بشیر احمد سولنگی صاحب نے سب کو سرہا. اس موقع پر سیلز منیجر رانا رحمت اللہ صاحب, انشورنس ایڈوائزر راشد علی ملک, زوالفقار یوسفزئی, سیلز منیجر گلازار علی لانگاہ صاحب, سیلز منیجر ڈاکٹر محمد اسلم قریشی صاحب, حسین چانڈیو صاحب, نواب اصغر کورائی صاحب راجہ سولنگی صاحب توفیق احمد چنا صاحب نے شرکت کی.
Insurance Advisor Rashid Ali Malik sharing his views & suggestion to achieve given target of March 2023
17/11/2022
Our 50 years of success is just the beginning of an even brighter future. Today we proudly serve more than 150 million Pakistanis; and with the support of our policy holders and partners, we embark on a renewed pledge to continue serving Pakistan.
02/11/2022
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
شادی شدہ افراد کیلئے اسٹیٹ لائف لایا جیون ساتھی منصوبہ ...!
اگر کوئی ساتھی پالیسی کی مدت مکمل ہونے سے پہلے تنہا رہ جائے تو اسے نہ صرف بیمے کی ساری رقم ادا کی جائے گی بلکہ سالانہ قسط (پریمئیم) ادا کیے بغیر زندگی کی سہولت بھی حاصل ہو گی..,!
آج ہی جیون ساتھی پالیسی خریدیں اور معاشی مستقبل کو محفوظ بنائیں..!
اسٹیٹ لائف کی کسی بھی موزوں بیمہ پالیسی کا انتخاب کرنے کیلئے ابھی اپنے شہر مورو کے با اعتماد نمائندے سے رابطہ کریں....! 👇
انشورنس ایڈوائزر : راشد علی ملک
فون نمبر: 03000362881
29/10/2022
مورو شهر جي الجدھ ريسٽورنٽ تي 28 آڪٽوبر 2022 تي اسٽيٽ لائف انشورنس ڪارپوريشن آف پاڪستان پاران هڪ زبردست سيمينار منعقد ڪيو ويو. سيمينار ۾ ڊپٽي مئنيجر اسٽيٽ لائف انشورنس سيد ڪرم علي شاھ صاحب مارڪيٽنگ بابت ليڪچر ڏنو. ان موقعي تي سيلز مينيجر بشير احمد سولنگي صاحب، سيلز مينيجر قاضي شفيع صاحب، سيلز مينيجر زمان کوسو صاحب، علي اصغر ڪورائي، محمد معروف چوهاڻ، رائو وقار، اعجاز علي زرداري، حسين بخش چانڊيو، حزب الله، سڪندر علي ابڙو ۽ گلزار علي لانگاه سميت مختلف نمائندن شرڪت ڪئي.
29/10/2022
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
خوشیوں کا خیال تحفظ کے ساتھ...!
زندگی کے انمول رشتوں کو لازوال بنائیے..!
آج ہی انشورنس پالیسی خریدیں اور معاشی مستقبل کو محفوظ بنائیں..!
اسٹیٹ لائف کی کسی بھی موزوں بیمہ پالیسی کا انتخاب کرنے کیلئے ابھی اپنے شہر مورو کے با اعتماد نمائندے سے رابطہ کریں....! 👇
سیلز آفیسر : انجینئر راشد علی ملک
فون نمبر: 03000362881
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Moro