T.S.K Official
🏏✨
تھرپارکر سندھ کے معروف
TSK Brand
کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ JPL لیگ کے فائنل میچ میں سنچری بنانے والے کھلاڑی کو TSK Premium Edition Bat تحفے میں دیا جائے گا۔ 🎁🔥
چند روز قبل جھڈو میں ہونے والی JPL لیگ کے فائنل میچ میں سپر اسٹار کھلاڑی Imtiaz Laghari نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے TSK برانڈ کے بیٹ سے کھیلتے ہوئے دھواں دار سنچری اسکور کی اور یہ اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 💯🏆
اور آج یہ TSK Premium Edition Bat باقاعدہ طور پر انہیں وصول بھی ہو چکا ہے۔
اور جس بھی کو اوریجنل TSK برانڈ کا بٹ لینا ہو تو وہ امتیاز بھائی سے رابطہ کرسکتا ہے آپ کو اوریجنل بٹ ملیگا ❤️🏏
Mob..+92 340 0085790
مبارک ہو چیمپیئن! 🌟🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mithi
69230