Ch Azhar

Ch Azhar

Share

20/12/2025

🥰🥰🥰🥰🥰🥰
GreatestHighlights

31/10/2024

دیسی اور انگریزی ۔مہینوں کی تقسیم
GreatestHighlights

21/10/2024

بھائی صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ ایک احساس محبت اور تحفظ کی علامت ہے جب دنیا کے سب دروازے بند ہو جائے تو بھائی کا کندہ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے بھائی کی موجودگی میں سب مشکل اسان ہو جاتی ہے اور بھائی کی ہنسی دل کے گہرائی کو روشن کر دیتی ہے جو ہر اندھیری راہ کو منور کر دیتی ہے بھائی وہ ہستی ہے جو نہ صرف ہمارا ساتھی ہوتا ہے بلکہ ہماری طاقت بھی ہوتی ہے خدا سب کو ایسا بھائی عطا فرمائے جو ہر لمحہ میں اپ کی زندگی میں خوشیاں بھر دے اللہ تعالی سے بس یہی ایک دعا کرتا ہو کہ اللہ تعالی ہم سب بھائیوں کے درمیان اسی طرح سے اتفاق اتحاد بھائی چارہ ہمیشہ کے لیے قائم دائم رہے امین ثم امین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

New Town B
Mirpur
10535