Ch Rukhsar Media Cell LA4

Ch Rukhsar Media Cell LA4

Share

Photos from Ch Rukhsar Media Cell LA4's post 12/05/2026

یونین کونسل نواں گراں( رائے پور ) ملک برکت،ملک عباس،ملک سیف سلامت،ملک سمیر سلامت،ملک عباس علی،ملک واصب علی،نمبردار برکت علی،نمبردار ملک اکمل،نمبردار ملک مزمل،ملک روشن عباس،عبدالرحمان،عمر رحمان،غلام غازی،امجد علی،عمران رحمان،جمیل مُغل،علی رحمان،عمران رحمان،زین علی، ملک اشرف اور کامران منظور نے سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر ،چوہدری رُخسار احمد پہ مُکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شیرِ کھڑی کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی

11/05/2026

میری سیاست صرف چوہدری رُخسار ہے،یہ میرے بڑے بھائی بھی ہیں اور قائد بھی ہیں،یہ جو مُجھے حُکم دیں گے میں ماننے کے لیے تیار ہوں،جو بھی ہمارا بھائی ہمارے قافلے میں شامل ہو گا میں اُسکو خوش آمدید کہوں گا،اِن خیالات کا اظہار ممبر ضلع کونسل ،مِرزا الیاس صاحب نے یونین کونسل افضل پور،مجید آباد کے مقام پر مُسلم لیگ ن کے شمولیتی پروگرام میں کیا

Photos from Ch Rukhsar Media Cell LA4's post 11/05/2026

یونین کونسل افضل پورمجید آباد،سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر، چوہدری رُخسار احمد پہ اللہ پاک کی ذات کا خصوصی کرم،الیکشن کیمپین کے آغاز میں ہی سادات برادری کا شیرِ کھڑی پہ اعتماد کا اظہار،مجید آباد سے سید طاہر محمود شاہ ،سید مُرتضی حسین شاہ،سید شبیر حسین شاہ،سید زاہد حسین شاہ،سید زاکر حسین شاہ،سید طیب حسین شاہ ،سید تقدس حسین شاہ ،سید فاروق حسین شاہ،سید مُحسن رضا شاہ اسکے اعلاوہ راجہ امیر حمزہ ،راجہ مُشتاق احمد اپنے کنبے قبیلے سمیت مُسلم لیگ ن میں شامل

Photos from Ch Rukhsar Media Cell LA4's post 11/05/2026

سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر ،چوہدری رُخسار احمد کی چوہدری سِراج آف نکی سے مُلاقات،اِس موقع پر سابق ایم پی اے دینہ،مہر فیاض ،ممبر ضلع کونسل میرپور آزاد کشمیر ،راجہ سبطین و دیگر بھی موجود

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Chabrian Gujjran, Kharri Shareef
Mirpur