Sardar Rizwan
01/06/2026
کشمیر کے پہاڑوں پر لکھی جانے والی یہ محبت کی کہانی روایتی دردناک انجام سے بدل کر لافانی بن گئی۔ آزاد کشمیر کا ذیشان میر اور لائن آف کنٹرول کے پار اُڑی کی ارم بانو، سرحدوں کی بندشوں سے آزاد ہو کر ایک دوسرے کے دل میں بستے تھے۔
ایک رات، جب جدائی کا درد ناقابلِ برداشت ہوا، تو ذیشان نے خاردار تاروں اور بارود کے خوف کو پسِ پشت ڈال کر "خونی لکیر" عبور کر لی۔ وہ اڑی سیکٹر میں ارم سے جا ملا، لیکن فوراً ہی بھارتی فوج نے دونوں کو حراست میں لے لیا۔ دونوں طرف کے خاندان خوفزدہ تھے کہ اب یہ محبت کسی اندھیری جیل کی نذر ہو جائے گی۔
مگر اس بار محبت کی سچائی جیت گئی۔ دونوں طرف کے عوام اور میڈیا نے اس معصوم محبت کے لیے آواز اٹھائی۔ حکام کو بھی احساس ہوا کہ یہ کوئی سیاسی جرم نہیں بلکہ دو دلوں کا معاملہ ہے۔ قانون نے لچک دکھائی اور انسانی ہمدردی کے تحت دونوں خاندانوں کو ملنے کی اجازت مل گئی۔
اسی سرحد کے سائے میں، جہاں کبھی خوف کا راج تھا، ذیشان اور ارم کا نکاح پڑھایا گیا۔ محبت نے نفرت کی دیواریں گرا دیں، اور وہ دونوں ہمیشہ کے لیے ایک ہو گئے۔
محبت زندہ باد!
31/05/2026
31/05/2026
جموں و کشمیر #راجوری محاذ نویں روز بھی شدید کشیدگی کا شکار راجوری کے پہاڑی اور جنگلاتی علاقوں میں مجاھدینِ کشمیر نے 9 دنوں سے انڈین دنیا کی پانچویں بڑی فوج کو ناک رگڑوا دی ۔
مختلف اطلاعات کے مطابق اس علاقے میں وسیع پیمانے پر سیکیورٹی آپریشن جاری ہے جس میں بھاری اسلحہ آرٹلری ڈرونز ہیلی کاپٹرز اور بکتر بند گاڑیوں سمیت جدید فوجی وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں لیکن انڈیا کو مکمل ناکامی کا سامنا رہا ۔
اطلاعات کے مطابق انڈیا کی گورکھا فورس سمیت مختلف یونٹس کی بڑی تعداد علاقے میں موجود ہے اور مسلسل سرچ اور آپریشنل کارروائیاں جاری ہیں لیکن مجاہد کشمیر کمانڈر الیاس اور کمانڈر حمزہ بلکل محفوظ ہیں ۔
تاہم مجاھدین نے انڈین فوج کو بہت بڑا جانی ومالی نقصان پہنچایا ہے جو کہ انڈین میڈیا دکھانے سے قاصر ہے اور مجاھدین الحمدلله اللہ کی مدد سے محفوظ ہیں ۔
یہ آپریشن ایک ایسے وقت میں جاری ہے جب علاقے میں زمینی صورتحال انتہائی حساس اور غیر یقینی بتائی جا رہی ہے۔
پہاڑی علاقوں میں موجود مجاھدین کشمیر کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث یہ معاملہ نو دن گزرنے کے باوجود مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکا۔
نو دن بعد بھی راجوری کا محاذ بدستور کشیدگی آپریشن اور غیر یقینی صورتحال کی لپیٹ میں ہے کمانڈر الیاس اور کمانڈر حمزہ کے لیے دعائیں اللہ تعالی فیضان غیب سے آپ کی مدد فرمائے 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
083