GPS MAHAK
27/12/2025
We heartily thank our Headmaster Ikram Ullah Khan for his efforts, which have given our school's old building a new life. We are also grateful to the SRSP for completing this work 😊.
🌟 *گورنمنٹ پرائمری اسکول مہک- ایک شناخت، ایک اعتماد* 🌟
📚 *جی پی ایس مہک صرف ایک اسکول نہیں، بلکہ ایک مثالی ادارہ ہے جہاں *معیاری تعلیم*، *اخلاقی تربیت* اور *ہم نصابی سرگرمیوں* کا حسین امتزاج ملتا ہے۔
🏆 *تعلیمی میدان ہو یا ہم نصابی سرگرمیاں* — *GPS مہک* ہمیشہ سب سے آگے!
💫 *سوات کے خوبصورت اور منظم اسکولوں* میں نمایاں مقام رکھنے والا یہ ادارہ ہے۔
✅ *جی پی ایس مہک*
کا نام = *اعتماد، محنت، ترقی*
یہی ہمارا فخر ہے، یہی ہماری پہچان ہے!
اس سال کلسٹر امتحان میں 100 فیصد رزلٹ۔
📌 *آئیے! اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں دیں۔*
نئے داخلوں کا آغاز ۔ 22دسمبر 2025 سے
# سوات_کا_فخر
Welcome to GPS Mahak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mingora