Newsswat.com

Newsswat.com

Share

Photos from Newsswat.com's post 08/06/2023

سوات فائرنگ

سوات:مینگورہ سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی اچانک فائرنگ

سوات:فائرنگ سے آن ڈیوٹی 2 پولیس اہلکار عمرا خان اور اشرف علی ساکنان امانکوٹ رحیم آباد شہید، جبکہ حبیب بینک کا سیکیورٹی گارڈ موسیٰ خان ساکن سنگوٹہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا ہے۔

سوات:زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔

سوات: پولیس کا علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن جاری ہیں۔

07/05/2023

بس اتنا کانفیڈنس ہونا چاہیے زندگی میں 😂😜

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Mingora
19130