DeuTech SkinCare

DeuTech SkinCare

Share

27/05/2026

*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ*
*عید الاضحی بہت بہت مبارک*
*اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ*
قربانی صرف جانور کی نہیں، نفس کی خواہشات کی بھی ہے۔
حضرت ابراہیمؑ کے جذبہِ تسلیم کو سلام۔
اللہ ہماری قربانیاں قبول فرمائے، دلوں کو جوڑے، اور ملک و قوم میں امن و برکت عطا فرمائے۔ آمین
*عید مبارک*

Want your practice to be the top-listed Clinic in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Swat
Mingora