Muhammad Mohsin Raza

Muhammad Mohsin Raza

Share

27/10/2025

پاکستانی = اٹھاٸیس کروڑ روپے

آٹھ دس منٹ کی اے آئی ویڈیو بناو اور جیتو ایک ملین ڈالر یعنی پاکستانی اٹھائیس کروڑ روپے😯
جی ہاں گوگل ایک بین الاقوامی مقابلہ منعقد کرنے جا رہا ہے جہاں پوری دنیا کے کنٹنٹ کرئیٹرز مقابلے میں حصہ لیں گے اور جیتنے والے کو ایک ملین ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔

Follow This Page for Tips Tricks and Strategies to Make Money Online with AI. 💰

28/09/2025

یہ تصویر اے۔آٸی سے بناٸی گٸی ہے۔
🤖 آرٹیفیشل انٹیلیجنس مستقبل نہیں… حال ہے!
اب یہ صرف لیبارٹریز تک محدود نہیں رہی، بلکہ ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ چاہے وہ سمارٹ اسسٹنٹس ہوں، بزنس آٹومیشن یا کانٹینٹ کریشن۔
آج کا سوال: آپ AI کو اپنی زندگی یا کام میں سب سے زیادہ کس لیے استعمال کرتے ہیں؟

#مصنوعیذہانت #ٹیکنالوجی #مستقبل

Want your business to be the top-listed Media Company in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

MIANWALI
Mianwali