M E M E R

M E M E R

Share

24/05/2023

اس کو بولتے ہیں بہادری اصلی لیڈر کا اصلی ببر شیر ۔۔۔۔۔ برے وقت میں اپنی پارٹی نھیں چھوڑی۔۔۔ رانا ثناء اللہ ♥️♥️

22/05/2023

!
سعودی عرب سے ڈائریکٹ پاکستان
براستہ ایران روڈ کا آغاز
تینوں ممالک کے لیے خوش آئند ثابت ہو گا،
اب تک جتنے بڑے پراجیکٹ پاکستان میں شروع ہوئے ان میں زیادہ تر مسلم لیگ ن کے دور میں شروع ہوئے اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ،یہ منصوبہ روڈ ٹو مکہ بھی اس دور کا بہت بڑا پراجیکٹ ہے جو پاکستان میں بننے والے اکنامک کوریڈور کو اور گوادر پورٹ کو ٹچ کرے گا اور بائی روڈ تجارت اورایران سمیت مڈل ایسٹ ممالک میں بائی روڈ سفر ممکن ہو سکے گا ،

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Mianwali?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mianwali