Asghar khan shaheed Fc mayar

Asghar khan shaheed Fc mayar

Share

22/05/2026

نسیم شاہ کے بعد جندول معیار کے ایک اور سپوت "عبداللہ" عالمی افق پر چھا گیا۔
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باصلاحیت گول کیپر عبداللہ کی معیار آمد پر کھلاڑیوں، شائقین اور اہلِ علاقہ کی جانب سے پُرجوش اور شاندار استقبال کیا گیا۔
عبداللہ نے اپنی محنت، لگن اور بہترین کھیل سے نہ صرف پاکستان بلکہ اپنے علاقے جندول معیار اور Asghar Khan Shaheed FC Mayar کا نام بھی روشن کیا۔
ایسے نوجوان ہمارے علاقے کا فخر اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک مثال ہیں۔ ❤️⚽
خصوصی خراجِ تحسین وقار بھائی اور Suno Pakhtunkhwa کو، جو ہمیشہ خیبرپختونخوا کے ٹیلنٹ اور مثبت کہانیوں کو بہترین انداز میں دنیا کے سامنے لا رہے ہیں۔ 🌟

Aks Family ❣️⚽️❣️

Photos from Asghar khan shaheed Fc mayar's post 02/05/2026

فخر ملاکنڈ ڈویژن لویر دیر معیار Asad xavi کے چھوٹا بھائ عبداللہ جی کے
ملاکنڈ ڈویژن کے لیے ایک شاندار اور قابلِ فخر لمحہ! 🇵🇰⚽
Asghar Khan Shaheed Football Club Mayar کے لیے یہ بہت بڑا اعزاز ہے کہ کلب کے باصلاحیت اور محنتی نوجوان گول کیپر عبداللہ جی کے پاکستان اسٹریٹ فٹبال ٹیم میں میکسیکو کپ کے لیے منتخب ہو چکے ہیں۔ 👏🔥
یہ کامیابی صرف ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ اس کے پیچھے اس کی انتھک محنت، لگن، جذبہ اور کلب کی بہترین رہنمائی شامل ہے۔ عبداللہ جی کے نے اپنی کارکردگی سے یہ ثابت کیا ہے کہ اگر انسان میں محنت اور عزم ہو تو وہ کسی بھی مقام تک پہنچ سکتا ہے۔ 💪✨
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنا نہ صرف عبداللہ کے لیے بلکہ پورے ملاکنڈ ڈویژن اور خصوصاً Asghar Khan Shaheed Football Club Mayar کے لیے باعثِ فخر اور اعزاز ہے۔ 💚
ہم Asghar Khan Shaheed Football Club Mayar کے تمام آفیشلز، پلیئرز اور مینجمنٹ کی جانب سے عبداللہ جی کے اور ان کے فیملی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آپ اسی طرح آگے بڑھتے رہیں اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں۔ 🇵🇰🌟
پوری قوم اور خاص طور پر ملاکنڈ ڈویژن آپ پر فخر کرتی ہے.❤
Asghar khan shaheed Fc mayar@top fans

21/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
اسغر خان شہید فٹبال کلب کے سابقہ کھلاڑی عیسیٰ احمد کے دادا محترم ملک فیض طلب خاں وفات پاچکے ہیں
نماز جنازہ اج بروز منگل بوقت 9:00 بجے بعد نماز عشاء ایکسچنج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mayar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Mayar