Wapda updates 2
مردان میں چوری😱 کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
اس چوری کو کہتے ہیں پی وی سی شنٹ کس کو سمجھ آئی۔
ڈیریکٹ کنکشن کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ جس کا بھی تار پکڑا گیا اس پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
مردان میں ڈیریکٹ کنکشن کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
ایس ڈی او طارق زمان صاحب کا روڑیا قدیم میں گرینڈ آپریشن۔
مردان خورہ بنڈا میں اتنے ڈیریکٹ کنکشن🥵۔
واپڈا کے ایس ڈی او کا صبح سویرے نماز کے بعد ہوسٹل پر چھاپہ ہوسٹل چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
سجاد خان نے آج ایک 200 میٹر میں ایک چوری کا تار پکڑا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan
23200