Apca Commerce Mardan Division

Apca Commerce Mardan Division

Share

19/09/2025

جن طالبات نے حال ہی میں میٹرک پاس کیا ہے ان کے لئے ڈی کام (ڈپلومہ ان کامرس) دو سالہ پروگرام میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ڈپلومہ ان کامرس آگے چل کر انتہائ مفید اور مقبول ڈگری BBA میں داخلے کے لئے راہ ہموار کرتا ہے۔اس کے علاوہ یہ ڈپلومہ BS Commerce میں داخلے کی بنیاد بھی فراہم کرتا ہے۔
گورنمنٹ کالج آف کامرس برائے خواتین مردان نستہ روڈ پر فضل حق کالج کے عین سامنے واقع ہے۔ اس کا محل وقوع طالبات کی سفر کی مشکلات کو کم کرتا ہے کیونکہ اس روٹ پر پبلک سواری آسانی سے دستیاب ہے۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mardan
23200