All Pakistan Project Mardan

All Pakistan Project Mardan

Share

29/08/2021

مسلہ یہ نہیں کہ کمپنی ودڈراول نہیں دے رہی بلکہ مسلہ یہ ہے کہ کمپنی کمبخت بھاگتی کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟
دوستوں عنوان زرا بڑا ہےمگر کھرا ہے۔ جی ہاں ہمارے ملک پاکستان میں کچھ دردناک حقیقتیں یہ ہیں کہ
1. جب بھی کوئی شخص یا کوئی ادارہ اداروں نے ویسے اج تک کیا کچھ نہیں ہاں یہ کہ زکتے ہیں کہ کوئی پرائیوٹ کمپنی یا کوئی شخص جب بھی ہمارے معاشرے کے پسے ہوے کمزور طبقہ کومضبوط کرنےکے لیے کچھ کرنے لگتے ہیں تو ہمارے ادارے اپنی تنخواہ حلال کرنے کے لیے ان کے لیے مشکلات کھڑی کرنا شروع کر دیتے ہیں ہونا یہ چاہیے تھا کہ یہ ادارے گورنمنٹ کو سفارشات پیش کرتے کہ ایک شخص یا ایک ادارہ ایسا کام کر دہا ہے یا کرنا چاہ رہا ہے کہ جس زے ملک میں خوشحالی آئے گی عوام پیٹ بھر کر کھانا کھائیں گے لوگوں کے گھروں میں ذاتی غلاموں میں کمی آے گی مانگنے والوں میں کمی آئے گی۔ نہیں ایسا نہیں کرنا بلکہ ایسی مشکلات کھڑی کر دیں کہ ہر صورت یا تو یہ شخص ملک چھوڑ کے بھاگ جائے یا توبہ تائب ہو جائے اور ساری زندگی میں آئیندہ کسی غریب طبقے کے فلاح و بہبود کے لیے کچھ نا کرنے کی قسم کھا لے۔
2. ہاں جی اس قوم کا دوسرا بڑا اور لذیذ ترین المیہ یہ ہے کہ اس قوم کو دو طرح کے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا بڑا مزہ آتا ہے ایک وہ جو ان کو اپنا تابعدار بنا کر رکھے تھوڑی بہت عنایت کر کے انکا منہ بند کروا کر جتنا چاہے لوٹے ۔ اور دوسرے وہ جو ان کو لوٹے ان کے پیسوں پہ فل بٹا فل عیاشی بھی فرمائیں اور ان کو ڈنڈابھی دے کے رکھیں۔
اب مطلب کی بات پہ اتے ہیں کہ جو شخص اپنی پر تعیش رنگ برنگی زندگی چھوڑ کر وطن عزیز کے اندھیروں میں دیواروں کے ساتھ سر مار مار کوششیں کر رہا ہو تو یہاں یہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس کو اللہ نے دنیا جہان کی نعمتیں دے رکھی ہوں کیا وہ یہ کوششیں اپنی ذات کے لیے کر رہا ہے یا یہ کوششیں اپنی اس ٹیم اپنی اس فیملی کے لیے کر ریا ہے جو اس کے ساتھ جڑے رہنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کا جواب مثبت ہے تو پھر ادم امین چودھری سی ای او ال پاکستان پروجیکٹ کو اپ سہارہ مت دیں بس اپ اتنا کریں کہ سوشل میڈیا پہ اس کی ان کوششوں کو صرف ایک پوسٹ شئیر کر کے سراہ لیں کچھ دنوں میں اپ دیکھیں گے کہ اپ کی جہ کوششیں اپ کی ایک پوسٹ ایوانوں کی دیواروں کو ہلا دیں گی گورنمنٹ کونیٹ ورک مارکیٹنگ کے قوانین پاس کرنے پڑ جائیں گے۔ اس جیسے لوگ اس قوم اور ملک کے اصل ہیروز ہیں ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اور اپ سے کس نے کہ دیا کہ تحریکیں دن، ہفتے، مہینے سال یا سالوں میں کامیاب ہو جاتیں ہیں یقین مانیں کہ جس دن اس ملک میں نیٹ ورک مارکیٹنگ کا قانون پاس ہوگا اس ملک کے نوجوانوں کی تقدیر بدل جائے گی یقین جانیں کہ ایکاسٹوڈنت تعلیم حاصل کر رہا ہوگا لیکن وہ ماہانہ لاکھوں روپے کما رہا ہوگا بس آپ آج اس تحریک کا حصہ بنیں تا کہ انے والی نسلوں کو آپ فخر سے یہ بتا سکیں کہ میں نے نیٹ ورک مارکیٹنگ کے لیے اتنی کوشش کئی تھی یا میرے بس میں کچھ نہیں تھا تو بس میں نے صبر اور دعائیں کئی تھیں۔ شکریہ

19/08/2021

Faisal Bhai giving latest update regarding APP
Soon our CEO the LION will be with us ✌️
Insha Allah.thank you very much for your prayers for your positive support and for your patience🙏.stay positive .long live APP long live Pakistan .

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Mardan
232400