Editer AC.J
28/08/2024
CM .Punjab
Highlight ⊕
25/08/2024
Highlight ⊕
😂😂😂
17/08/2024
ارشد ندیم قوم کا بیٹا کسی سے کم نہیں تو قوم کی بیٹیاں بھی کسی سے کم نہیں
قوم کی ان مسیحی بیٹیوں نے حال ہی میں ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں جو کہ جولائی میں سائوتھ افریقہ میں منعقد ہوئی مُسلسل 15 گولڈ میڈل🥇 جیتے ہیں
ان کیلئے حکومتی اداروں نے انعام کا اعلان نہیں کیا.
بے شک میڈیا پہ ہر طرف ارشد ندیم کے چرچے ہیں اور ہونے بھی چاہیے کیوُنکہ وہ قومی ہیرو ہے. مگر یہ بھی قوم کی بیٹیاں ہیں آپ کی داد و تحسین کی مستحق ہیں.
پاکستان میں رہنے والا ہر فرد پاکستانی قوم کا فخر ہے پھر چاہے وہ مُسلمان ہو،مسیحی ہو،سکھ ہو، ہندو ہو ، یا پارسی
اقلیتی برداری کے ساتھ ہمارا بہترین سلوک ہی یہ ثابت کرے گا کہ ہمارے جھنڈے میں موجود سفید رنگ🇵🇰 صرف جھنڈے تک ہی محدود نہیں بلکہ ہم عملی طور پر بھی اُس کی اہمیت سے واقف ہیں
نیوز چینلوں کی ٹی آر پی ان بیٹیوں کی خبریں چلانے سے نہیں بنتی تو کیا ہوا آپ کے سوشل میڈیا کی طاقت ہے ان بیٹیوں کو کھل کر خراج تحسین پیش کیجئے.
HigHighlight ⊕
سنیر رپوٹر صحافی
گل حماد فاروقی انتقال کرگئے فاروقی صاحب تمام نیوز چینلز کو چترال سے رپوٹنگ کررہے تھے😥
Click here to claim your Sponsored Listing.