Apna Rustam
05/05/2026
شیخ محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی جنازہ گاہ کے قریب فائرنگ ۔۔۔ شہید ہوگئے😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
*رستم تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والوں کے لئے ضروری ہدایات*
لوکل سواری میں آئیں اگر مجبوری ہو تو بائی پاس میلہ یا مرکز کے آس پاس پارکنگ میں گاڑی پارک کریں
مختصر بستر ہمراہ لائیں قیمتی کمبل وغیرہ ساتھ نہ لائیں
بچوں کو اپنے ساتھ ہر گز نہ لائیں
انتظامیہ کے ساتھ بسترہ کی تلاشی دینے میں اور دوسرے انتظامی امور میں تعاون کریں
پنڈال میں آگ ہر گز نہ جلائیں
اسلحہ اور دوسرے الیکٹرانک اشیاء ساتھ نہ لائیں
موباٸل سے اجتماع کی مووی نہ بنائیں یہ دعوت تبلیغ کی ترتیب کے خلاف ہے
پنڈال میں حالات حاضرہ اور انتظامی چیزوں کا تذکرہ نہ کریں
بس بیان سنیں لوگوں سے بیان کا تذکرہ کریں اور اجتماعی اعمال سے فارغ اوقات میں ذکر و دعا میں مشغول رہیں
اور ہر نماز کے بعد دو رکعت نفل پڑھ کر اجتماع کی حفاظت کے لئے دعا کریں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Mardan
23370