CHITTA BATTA SPORTS
Sardar Faisal
Wajid Mughal
19 اپریل
چٹّہ بٹہ باسکٹ بال کورٹ پر چٹّہ بٹہ لیوپرڈز بمقابلہ ہزارہ زمیندار کلب ایبٹ آباد کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا
دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا اور کراؤڈ سے خوب داد حاصل کی .ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد لیپورڈز نے اچھا کھیل پیش کرتے ہوے اکیس پوائنٹ سے ہزارہ ذمیدار کلب کو شکست دی
لیوپرڈز کی طرف سے فیضان جارڈن ،جواد خان ،عزیر خان ٹاپ سکورر رہے
تمام پلیئرز، ریفریز ،مینیجمنٹ اور شائقینِ باسکٹ بال کا گراؤنڈ آنے پر دل کی اِتھا گہرائیوں سے شکریہ
میچ کی جھلکیاں ۔
جنید عرف جوجو میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ چٹہ بٹہ
قومی ترانے کا منظر
❤️❤️❤️
Basketball Court Chita Batta
14/03/2026
Government High school Chitta Batta
Basketball Team 2024
COMNTRY PENEL
SARDAR FAISAL
14/02/2026
TIK TOK BRAND
شکریہ
14/02/2026
FAKHRY BASKETBALL
FAIZAN KHAN
ARSHAD ALI
Click here to claim your Sponsored Listing.