ISF GCMS Mansehra
19/02/2026
بس یہ اک احساس جان کو آتا ہے کہ آج جب پورا ملک پہلی سحری کرے گا اپنے پیاروں کے ساتھ, تو ایک شخص پہلی سحری میں جیل کی کال کوٹھڑی میں اکیلا ہوگا, تن تنہا-
الله کی حفاظت میں رہیں کپتان صاحب, آمین
22/06/2025
*کمال سلیم سواتی – خدمت، خلوص اور سچائی کی پہچان*
جو لوگ کمال سلیم سواتی کی مقبولیت اور عوامی خدمت سے پریشان ہیں، ہم انہیں یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ:
**ہم حسد کا جواب خدمت سے دیں گے،
نفرت کا جواب محبت سے دیں گے،
اور سازشوں کا جواب ثابت قدمی سے دیں گے۔**
ان شاء اللہ! کمال سلیم سواتی ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑے رہے، اور رہیں گے۔
وہ نہ کسی کے سامنے جھکے، نہ پارٹی کے مؤقف سے پیچھے ہٹے۔
*یہی لوگ تاریخ بناتے ہیں – باقی صرف شور کرتے ہیں۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Mansehra