Dar-e-Abbas
12/06/2026
جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
برادر عزیز چوہدری زاہد گوندل ممبر بورڈ آف گورنر جم خانہ کلب کو وطن واپسی پر خوش آمدید
08/06/2026
جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینپروردگار نے مجھے بہت عظیم دوستوں سے نواز رکھا ہے یہ اسکی ذات کا کرم ہے کہ میرے جیسے معمولی انسان کو اتنے غیر معمولی اور احترام اور اعتماد کرنے والے ساتھی ملے ہیں۔۔میرے افسر شاہی کے تعلقات میں چوہدری شاہد عمران مارتھ نمایاں ہیں۔۔میں دلی طور پر انکا شکر گزار ہوں۔اور زندگی بھر ان کی محبتوں کا قرض ادا کرتا رہونگا۔انکی ترقی کا یہ نوٹیفیکشن میرے لئے از حد مسرت کا باعث ہے وہ حقیقی طور پر ایک بہترین منتظم ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خاندانی اور وضعدار انسان ہیں مولا انہیں ہمیشہ اپنی مہربانیوں سے نوازے رکھے۔
08/06/2026
جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینکبھی خواب آنکھوں میں مر گئے، کبھی آرزو بھی بہک گئی
وہ جو موج جس پر مدار تھا، وہی ایک موج بپھر گئی
08/06/2026
جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینعزیزم اسد امتیاز گوندل کے ولیمے میں شرکت۔۔پروردگار ہمارے بھانجے امتیاز گوندل کو اپنے بچوں کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔۔
06/06/2026
جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
عظیم روحانی شخصیت قبلہ ڈاکٹر فرخ حفیظ مدوظلہ کے فرزند ارجمند سجادہ نشین دربار عالیہ ڈیرہ میانصاحب کدھر شریف محترم احسن حفیظ صاحب مدوظلہ سے برادر عزیز قمر رانجھا صاحب کے ہاں میلاد نگر میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔۔صاحبزادہ صاحب کی مہربانیاں اور پیار ہمارے لئے کسی بڑے اعزاز سے ہر گز کم نہی۔۔وہ مجھ گناہگار پر ہمیشہ خصوصی شفقت فرماتے ہیں۔۔
جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
06/06/2026
جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
دیوان اسد ادریس ممبر بورڈ آف گورنر جم خانہ کلب، راؤ اشرف حسینی صاحب رانا سلیم بوسال صدر ملکوال پریس کلب کے ہمراہ ملنے تشریف لائے ۔۔مجھے یہ شرف اور اعزاز حاصل ہے کہ میں اپنے دوستوں کا تابعدار ہوں۔۔مجھے صرف اور صرف تابعداری اور وفا شعاری اور عاجزی کا میڈل چاہئے اپنے مہربانوں سے۔۔میں ایک معمولی شخص ہوں جسے غیر معمولی لوگوں کی رفاقت رب کی ذات نے عطا کر رکھی ہے۔۔دوستوں کی گردنوں پر سفر کرنے والے کبھی کوئی مقام نہی پائیں گے۔۔نیک نیتی اور ایمانداری ہی میں کامل فتح ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mandi Bahauddin
50400