Azlan Group
13/02/2026
🔹 ڈیلرز حضرات!
براہِ کرم ہمیشہ رجسٹرڈ اور اچھی کمپنیوں کے پراڈکٹس رکھیں۔
سستا اور غیر معیاری مال وقتی فائدہ دے سکتا ہے، لیکن مارکیٹ میں بدنامی اور نقصان کا سبب بنتا ہے۔
🔹 فارمر بھائیو!
اپنی فصل لاکھوں روپے لگا کر اگاتے ہیں، تو کھاد اور زرعی ادویات بھی معیاری استعمال کریں۔
ناقص یا ان رجسٹرڈ پراڈکٹ آپ کی پوری فصل خراب کر سکتا ہے۔
⚠️ یاد رکھیں:
سستے کے چکر میں مہنگا نقصان نہ کریں۔
✅ ہمیشہ مستند ڈیلر سے خریداری کریں
✅ کمپنی کا رجسٹریشن اور بیچ نمبر چیک کریں
✅ رسید ضرور لیں
FOR Order
© Azlan Trader's
– Grow More, Harvest Better
📞 03046681566
03049627009
📧 [email protected]
10/01/2026
Cucumber 🥒 Feild Azlan Trader's
26/11/2025
Sky Cross F1
Azlan Trader's 03046681566
01/09/2025
📌 نقصان جو اسٹیم بورر کرتا ہے:
1. ڈٰیڈ ہارٹ (سوکھی ڈنڈی):
جب پودا چھوٹا ہوتا ہے تو سُنڈی درمیان سے تنا کاٹ دیتی ہے، جس سے پودے کا بیچ والا حصہ سوکھ جاتا ہے اور بڑھوتری رک جاتی ہے۔
2. وائٹ ایئر ہیڈ (سفید بالی):
جب فصل بالی بنانے کے مرحلے پر ہوتی ہے تو سُنڈی اندر گھس کر خوراک کاٹ دیتی ہے، جس سے بالی سفید رہ جاتی ہے اور اس میں دانہ نہیں بنتا۔
3. پیداوار میں کمی:
اگر کنٹرول نہ کیا جائے تو 50 سے 80 فیصد تک نقصان ہو سکتا ہے۔
📍 بہترین زرعی پروڈکٹس اور اسٹیم بورر کے مؤثر علاج کے لیے ابھی رابطہ کریں:
Azlan Trader's – Grow More, Harvest Better
🏬 ایڈریس: کالونی روڈ، میلسی
📞 0304-6681566
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mailsi
61200