Noshahra Community

Noshahra Community

Share

Photos from Noshahra Community's post 14/07/2024

بستی نوشہرہ کا ٹرانسفارمر تیز آندھی کی وجہ سے 13 جولائی 2024 بروز ھفتہ مکمل طور پر جل گیا تھا تینوں کوائلز خاکستر ھوگئی تھیں نوشہرہ کے لوگوں نے میاں محمد رمضان عرف میاں جانی صاحب کو درخواست کی انہوں نے چوبیس گھنٹوں کے اندر تینوں کوائلز اوریجنل کاپر میں ریوائنڈ کرائیں اور ٹرانسفارمر تیار کرایا تقریبا ایک لاکھ کے قریب اخراجات آئے جو انہوں نے برداشت کیے جس میں میاں محمد شہزاد صاحب ، میاں محمد ارشاد صاحب ، میاں محمد عمران صاحب سب کی مشاورت شامل تھی اور بروقت نوشہرہ کا یہ معاملہ حل کرایا جس پر نوشہرہ کے لوگ تہہ دل سے ان سب کے مشکور ھیں اور کھچی صاحبان کے بھی تہ دل سے مشکور ھیں اور ان سب کے بھی مشکور ھیں جنہوں نے جس طرح بھی اس مسئلہ کے حل کیلیے کاوش کی

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Mailsi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Basti Noshehra Mailsi
Mailsi