MakhdoomReports
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیاقت علی گیلانی نے علامہ اقبال میونسپل لائبریری لودھراں کیلئے بڑی خوشخبری سنادی
👇
وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کا لودھراں میں رمضان بازار کا معائنہ ،شہری نے سبزیوں پھلوں کی بجائے پٹرول سستا کرنے کا سوال کردیا
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای شہید ہوگئے
مسلم امہ خاموش ،ایک ایک کرکے سب بڑے اور بہادر لیڈرز کو تہہ تیغ کیا جارہا ہے اور اکثریت میں ہونے کے باوجود مسلم امہ خاموش ہے ۔
ایران میں 40 روزہ سوگ اور 7 روز کی سرکاری تعطیلات کا اعلان
پاک افواج نے اپنی بہادری اور سرحدوں کی حفاظت کیلئے مکمل تیاری کا ایک بار پھر واضح ثبوت دیدیا
ارض پاک کے امن اور سلامتی کے مخالفین اغیار کو ان کے گھر میں گھس کر ملیا میٹ کردیا گیا
لودھراں میں بڑے جرم کا بڑا فیصلہ آگیا ۔
معزز عدالت نے چار بار سزائے موت کا حکم سنادیا 👇
لودھراں میں پینے کا صاف پانی نایاب
لاکھوں نفوس بیماریوں میں مبتلا
صاف پانی کمپنی اپنے فرائض سے غافل 👇
وزیر مملکت برائے توانائی و پبلک افیئرز عبدالرحمن کانجو کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئیں ۔
نماز جنازہ کہروڑپکا میں آج تین بجے سہ پہر ادا کی جائیگی
انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈی پی او لودھراں علی بن طارق کی سربراہی میں ایس ایچ او جلہ ارائیں آصف علی بھٹہ کا منفرد اور قابل تعریف و تقلید کام
پنجاب بھر کا پہلا گاؤں جو وارداتوں سے محفوظ ہوگیا
اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت وہ کر دکھایا جس کی مثال نہیں ملتی 👇
19/02/2026
ڈپٹی کمشنر لودھراں محمد اشرف نے ضلع بھر میں بنا اجازت کنویں کھودنے ،3 فٹ سے زیادہ گہرے گڑھے کرنے ،نالے بنانے ،عمارات کو بنا حفاظتی تدابیر مسمار کرنے پر دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ۔حکم پر عملدرآمد فوری ہوگا اور 20 مارچ تک جاری رہیگا
ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کے مطابق فیصلہ انسانی جان ومال کے تحفظ کے تحت کیا گیا
کمشنر ملتان عامر کریم خان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لودھراں پہنچے تو مریضوں نے لیبارٹری ٹیسٹس میں غیر ضروری تاخیر کی شکایات کی ۔بس پھر کمشنر نے ہسپتال انتظامیہ کی کلاس لے لی 👇
ضلع لودھراں پولیس کے ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ علی بن طارق نے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے کھیلوں کے میدان آباد کرنے کا آغاز کیا ہے ۔ضلعی پولیس اور خوشحال سٹارز کرکٹ کلب کے درمیان کرکٹ میچ ہوا جو کافی دلچسپ اور کانٹے دار تھا ۔خوشحال سٹارز میچ جیت گئے
میچ کے انعقاد پر ڈی پی او لودھراں علی بن طارق ،خوشحال سٹارز کے کپتان ملک حبیب کھوکھر ،جمخانہ کلب کے سیکرٹری قاری امید علی ،مرکزی انجمن تاجران کے صدر ملک اصغر ارائیں ،چیئرمین تاصم مسعود بٹ اور میچ کے بہترین بیٹسمین ملک آصف شفیق کا اظہار خیال 👇
کمشنر ملتان عامر کریم خان کا دورہ سہولت بازار لودھراں 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
59320